پنجرے سے طوطا آزاد کرنے پرسفاک شخص نے اپنی 8 سالہ ملازمہ کوموت کے گھاٹ اتار دیا،# جسٹس فار زہرہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ‎بن گیا

3  جون‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)8سالہ ملازمہ سے پنجرہ غلطی سے کھل گیا اور طوطا پنجرے سے اڑنے پر مالک نے معصوم ملازمہ کو غصے میں آکر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں 8 سالہ ملازمہ زہرہ شاہ نے طوطے سے کھیلنے کی کوشش کی تو غلطی سے پنجرہ کھل گیا اور طوطا اڑگیا جس پر

مالک نے تشدد کرتے ہوئے 8 سالہ بچی کی جان لے لی۔ قتل کیخلاف عوام سفاک شخص کیخلاف میدان میں آگئی ، جسٹس فار زہر ہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔سوشل میڈیا صارفین نے نہ صرف سفاک شخص مکروہ اقدام کی مذمت کی بلکہ نوٹس نہ لینے پر وزارت انسانی حقوق کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…