پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کو اسکی اصل شکل میں واپس لانے کیلئے گزشتہ 16 ماہ کا گند صاف کرنا ہو گا، لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا ء کے بیانات کہ انکی حکومت گزشتہ 72 سالوں کا گند صاف کر رہی ہے قابل مذمت ہے،قائد اعظم، لیاقت علی خان، سہروردی، عبدالرب نشتر اور تحریک پاکستان کے دیگر رہنماؤں کی زندگیاں اور پاکستان کے لئے خدمات ہمار ے لئے مشعل راہ ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اسکی اصل شکل میں واپس لانے کے لئے گزشتہ 16 ماہ کا گند صاف کرنا ہو گا۔جان لیوا مہنگائی، گرتی معیشت اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ اس حکومت کے خلاف کھلی چارج شیٹ ہے۔مہنگائی نے مڈل کلاس اور غریب آدمی کی کمر توڑ دی ہے،اب تبدیلی کی تبدیلی کا وقت آن پہنچا ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…