سندھ حکومت نے نئے آئی جی کیلئے 3نام وفاق کو ارسال کر دیئے

21  جنوری‬‮  2020

کراچی ( آن لائن ) سندھ حکومت نے قادرتھیبو، کامران فضل اورمشتاق مہر کے نا م آئی جی سندھ کیلئے باضابطہ طور پر وفاق کو بھیج دیئے تا ہم تعیناتی کا حتمی فیصلہ وفاق کرے گا۔تفصیلا ت کے مطابق سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کیلئے تین نام باضابطہ طور پر وفاق کو بھیج دیئے۔

سیکریٹری سروسز نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو غلام قادرتھیبو، کامران فضل اورمشتاق مہر کے نام بھیجے۔ اس حوالے سے پیر کو وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو ایک خط بھی لکھا ہے جس میں پنجاب اور پختونخوا کے وزرائے اعلی کے خطوط کی کاپیاں بھی منسلک ہیں خط میں کہا گیا کہ دیگر صوبوں کی طرح تین ناموں کا پینل بھیج دیا۔ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ امید ہے آئی جی کے معاملے پر جلد فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وفاق کی جانب سے سندھ کو کوئی نام نہیں بھیجے گئے۔‎



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…