جتنی رعایت دیں اتنے ہی سر پر سوار ہوتے ہیں۔۔۔!!! احتساب عدالت نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں آصف زرداری پر بجلیاں گرادیں

23  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن ) جعلی بنک اکائونٹس کیس آصف علی زرداری کی اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک سے ملاقات کی درخواست مسترد ،احتساب جج نے ریمارکس دیے کہ جتنی رعایت دیں اتنے ہی سر پر سوار ہوتے ہیں ۔انھوں نے دوران سماعت استفسار کیا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ آصف زرداری کے وکیل مجھ سے پچھلی سماعت پر کتنی بدتمیزی کر رہے تھے۔ چوہدری ریاض ایڈووکیٹ

نے کہا سر مجھے نہیں معلوم کون بدتمیزی کر رہا تھا۔ وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ پیر کو فاروق ایچ نائیک نائیک مصروف ہیں پیر کے علاوہ کسی دوسرے دن آصف زرداری سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ احتساب جج نے ریمارکس دیے کہ جس دن ملاقات کاوقت مقرر ہے تب ہی ملاقات کریں زیادہ مسئلہ ہے تو جائیں اوپر سے اجازت لے لیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…