فون نہ اٹھانے کی سزا،عثمان بزدارکے معاون خصوصی نے کس عہدیدار کو ہٹانے کا حکم جاری کر دیا؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا

21  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے معاون خصوصی نے فون نہ اٹھانے پر میڈیکل آفیسر کو ہٹانے کا حکم دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے خوراک سردار خرم خان لغاری نے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کو ہدایت کی

ہے کہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی میں تعینات ایڈہاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر علی کو برطرف کردیا جائے۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو خط میں ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کے خلاف ایک شخص محمد اعظم کی جانب سے ایم ایس کو درخواست بھی دی گئی ہے، اس کی بنیاد پر ڈاکٹر کو ہٹایا جائے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…