پاکستان بننے کے بعد سے اب تک آزادی کے ثمرات نہیں ملے،موجودہ سیلکٹڈ حکومت اسرائیل امریکہ کی ایجنٹ ہے، سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبد الغفور حیدری نے سنگین الزامات عائد کردیئے

17  ستمبر‬‮  2019

کوئٹہ(این این آئی)جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان بننے بعد سے اب تک آزادی کے ثمرات نہیں ملے،لاکھوں لوگوں نے اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے ہجرت کی قربانیاں دیں،72 سال گذرنے کے باوجود پاکستان بننے کا مقصد پورا نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت اسلام آباد اور پنڈی کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہااب پاکستان کو سیکولر ریاست بنانے کی کوششیں شروع ہوچکی ہیں،عقیدہ ختم نبوت پر حملے ہونے

لگے ہیں موجودہ سیلکٹڈ حکومت نے توہین رسالت قانون کو ختم کرنے کی کوشش کی۔موجودہ سیلکٹڈ حکومت اسرائیل امریکہ کی ایجنٹ ہے،موجودہ حکمرانوں کو تخت سے تختہ دار پر لائیں گے آزادی مارچ حکومت سے آزادی کیلئے کررہے ہیں معیشت آزاد نہیں آئی ایم ایف کے نمائندوں بٹھایا گیا۔حکومت،ادارے،سیاست،الیکشن،عدلیہ آزاد نہیں امریکہ سے ہدایات آتی ہیں،امریکہ مرضی کے حکمران پاکستان پرمسلط کرتا ہے معیشت سیاست اداروں حکومت کو آزاد کرائینگے پوری قوم جے یو آئی ف کے ساتھ ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…