خاور مانیکا کے کنٹرول میں پاکستان کااہم ترین مقام ،خاتون اول کے سابق شوہر پھر شہ سرخیوں میں آگئے

12  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حضرت بابا فرید مسعود گنج شکرؒ کے 777ویں سالانہ عرس مبارک کی 15 روزہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عرس پرپاکپتن مزار کا کنٹرول مکمل طور پر خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے حوالےتھا۔سکیورٹی پر تعینات اہلکار بھی خاور مانیکا کمپنی

کے ہی نکلے۔سرکاری عہدایدار خاور مانیکا سے احکامات وصول کرتے رہے۔خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی حکومت پر خوب تنقید کی جا رہی ہے ایک صارف نے کہا کہ خاور مانیکا کس عہدے پر ہیں؟ ان پر یہ سب مہربانیاں حکومت کیوں کر رہی ہے؟؟ کیا نئے پاکستان میں بھی لوگوں کو نوازا جائے گا؟؟

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…