اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

تھائی لینڈ نے 2افراد کو پاکستان کے سپرد کردیا ، جانتے ہیں یہ دونوں افراد کون ہیں؟

datetime 21  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)تھائی لینڈ نے منشیات سمگلرز نعیم اور شاہد کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔ ایف آئی اے کے مطابق دونوں سمگلرز منشیات سمگلنگ کے جرم میں تھائی لینڈ میں قید تھے۔ دونوں ملزمان اپنی باقی ماندہ سزا پاکستان میں پوری کریں گے۔ دونوں ملزمان کو وزارت داخلہ کی درخواست پر تھائی لینڈ نے پاکستان کے حوالہ کیا ہے۔

ایف آئی اے حکام نے دونوں ملزمان کواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ کے حوالہ کر دیا جہاں وہ اپنی باقی ماندہ سزا پوری کریں گے۔ دونوں ملزمان کو منشیات اسمگلنگ کے معاملہ پر تھائی لینڈ میں سزا سنائی گئی تھی اور دونوں ملزمان کو باقی ماندہ سزا پاکستان میں مکمل کرنے کے لیے پاکستان واپس لایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…