پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مریم نواز،مریم اورنگزیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ،فہرست میں مزید کن سیاستدانوں کے نام شامل ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 3  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل بتایا گیا تھا کہ جلد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے خلاف مقدمات اور گرفتاریوں کا طوفان آئے گا۔معروف صحافی اعزاز سید کاانکشاف ، اپنے کالم’’اپوزیشن ناکام کیوں ہوئی ‘‘میں انہوں نے لکھا ہے کہ اس بار گرفتاریوں کی فہرست میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب شامل ہیں۔اس کے علاوہ پارٹی کے جنرل

سیکرٹری احسن اقبال اور جاوید لطیف بھی شامل ہیں۔اعزاز سید نے مزید لکھا ہے کہ وفاقی کابینہ کا ایک رکن نیب لاہور کے سربراہ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے بارے میں اکثر رابطہ کر کے اصرار کرتا ہے یعنی شہباز شریف کی ایک بار پھر گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔گرفتاریوں کا یہ سلسلہ صرف ن لیگ کے خلاف ہی نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کے چند رہنمائوں کی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…