اتوار‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2024 

حکومت احتساب کی بات کرتی ہے اور احتساب کمیشن ہی ختم کردیا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ شدید برہم

4  اپریل‬‮  2019

پشاور(سی پی پی) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت احتساب کی بات کرتی ہے اور کمیشن ہی ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں احتساب کمیشن کے خاتمے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی، درخواسست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ صوبائی حکومت نے 2014 میں احتساب کمیشن سے متعلق ایکٹ صوبائی اسمبلی سے منظورکیا تاہم 2018 میں اس قانون کو غیر موثر کردیا گیا۔

صوبائی حکومت نے بغیرکسی ہوم ورک کے احتساب کمیشن کاخاتمہ کیا جو کہ غیر قانونی اورغیر آئینی ہے لہذا اس کو کالعدم قرار دیا جائے۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ صوبائی حکومت نے اگر احتساب کے لئے احتساب کمیشن کا ادارہ قائم کیا تھا تو اس ادارے نے اب تک کس کا احتساب کیا، کروڑوں روپے خرچ ہوئے مگر نتیجہ صفر نکلا، حکومت احتساب کی بات کرتی ہے اور کمیشن ہی ختم کردیا۔

موضوعات:



کالم



ایک نئی طرز کا فراڈ


عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…