پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جائیں تو جائیں کہاں۔۔۔؟؟؟ ہر ماہ ہزاروں روپے کے بل لیکن پائپوں سے گیس کے بجائے کیا چیز نکلنے گی؟شدید سردیوں میں عوام بپھر گئے،شدید احتجاج

datetime 10  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں الٹی گنگا بہنے لگی۔ ساندہ کے علاقے میں گیس تو آئی نہیں۔ البتہ گیس پائپ لائن سے پانی آنے لگ گیا۔نجی ٹی وی لاہور نیوز کے مطابق  ساندہ کلاں میں شہری گیس پائپ لائن سے موٹروں کے ذریعے پانی نکالتے رہے۔ گیس پائپ میں سیوریج کا پانی بھی شامل ہوگیا۔ پائپوں میں پانی آنے سے

جہاں شہری گیس سے محروم ہوئے۔ وہیں گندے پانی نے مکینوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہر ماہ باقاعدگی سے بل ادا کرتے ہیں مگر پائپوں سے گیس کے بجائے پانی آرہا ہے متعدد بار شکایات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی۔متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…