پشاور، رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد کی سر عام بے حرمتی کا دلخراش واقعہ ، ایک شخص نے مسجد میں داخل ہو کر ایسا کام کر دیا کہ جان کر آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی ،علاقہ مکین پھٹ پڑے، ملزم کے خلاف کیا بڑا مطالبہ کر دیا

8  جون‬‮  2018

پشاور(این این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے شہید آباد میں مسجد کے اند ایک ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا ٗفائرنگ کے دوران مسجد کی دیوار اور گیٹ پر بھی گولیاں لگیں۔پولیس نے زخمی ہونے والے شخص کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا

جبکہ واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص اور ملزم آپس میں چچازاد بھائی تھے اور دونوں کے درمیان کوئی گھریلو تنازع چلا آرہا تھا۔ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص نے جان بچانے کے لیے مسجد میں پناہ لی تھی۔دوسری جانب علاقہ مکینوں نے مسجد کی بے حرمتی کے خلاف ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…