پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

شریف خاندان اور نیب کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اور نیب کے پراسیکیوٹر اکٹھے لندن گئے، دونوں کچھ دستاویزات لینے اور کچھ رکوانے گئے ہیں، معروف صحافی سمیع کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی سمیع ابراہیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر

لندن اکٹھے گئے ہیںاور کچھ اور لوگ بھی گئے ہیں۔ دونوں کے لندن جانے کی وجہ کچھ دستاویزات کا حصول ہے۔وہاں کچھ دستاویزات لینے اور کچھ رکوانے گئے ہیں۔اس موقع پر پروگرام میں شریک معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا تھا کہ میچ فکس ہو چکا بس اوپر اوپر سے سب کچھ ہو رہاہے۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…