اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ نے چوہدری شجاعت سے مدد طلب کرتے ہوئے کونسی زبردست آفر کر دی

datetime 24  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن محمد مالک نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے ق لیگ کو درپردہ ایک پیغام بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ ہمارے ساتھ حالات بہتر کرنے میں مدد کرتے ہیں تو چیئرمین سینٹ کی سیٹ آپ کو دی جا سکتی ہے جس پر پروگرام میں شریک سینئر صحافی اور تجزیہ کار

حامد میر کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت حسین مشاہد حسین کو چیئرمین سینٹ بنائے جانے پر کبھی راضی نہیں ہونگے ۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ ان کی چوہدری شجاعت سے بات ہوئی ہے اور انہوں نے خود ان سے کہا ہے کہ مشاہد حسین ہمارے ہاتھ سے نکل گئے ہیں۔ پروگرام کے دوران حامد میر اور محمد مالک نے کیا گفتگو کی۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…