جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

لاہور کے ریس کورس پارک سے خواتین کو ہراساں کرنے والے 2جعلی ڈاکٹر گرفتار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)ریس کورس پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے والے 2جعلی ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق ملزمان پارک میں خود کو ڈاکٹر ظاہر کرکے خواتین کو ہراساں کر رہے تھے، خواتین کی شکایت پر ڈولفن فرینڈلی یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو موقع سے گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسٹیتھوسکوپ اور دیگر طبی آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔گرفتار ملزمان کی شناخت مہتاب اور علی رضا کے نام سے ہوئی جنہیں قانونی کارروائی کے لیے تھانہ ریس کورس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کا کہنا ہے کہ خواتین کے تحفظ اور عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، خواتین کو ہراساں کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری ہے۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…