منگل‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی سیاست میں ہلچل ، 70ن لیگی ارکان اسمبلی کے چوہدری شجاعت سے رابطے

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے 70اراکین قومی اسمبلی ان کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ن لیگی اراکین اسمبلی جلد بڑا فیصلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نیک نیتی کے ساتھ لیگیوں کے اتحاد کا ایجنڈا لیکر کراچی جا رہے ہیں۔ وہ کراچی روانگی

سے قبل صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ لیگیوں کے اتحاد کے مشن پر نکل پڑا ہوں اور امید ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس مقصد میں کامیابی دینگے۔ واضح رہے کہ اپنے مشن کراچی میں چوہدری شجاعت فنکشنل لیگ کے رہنما پیرپگارا اورغوث علی شاہ و دیگر لیگی رہنمائوں سے ملاقاتیں کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…