عمران خان حکمران جماعت ن لیگ کو آج تک کاکیا سب سے بڑا سیاسی فائدہ پہنچا گئے؟دھماکہ خیز انکشاف

31  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے اپوزیشن اتحاد کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ اس حوالے سے انہوں نے سراج الحق، شیخ رشید اور خورشید شاہ کو ٹیلی فون بھی کیا ہے۔ تاہم عمران خان کے کل کے پریڈ گرائونڈ جلسے میں پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری پر سخت تنقید اور خورشید شاہ کی جانب سے بھی سخت ردعمل کے بعد

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کا خواب جو چوہدری شجاعت دیکھ رہے ہیں شاہد ان حالات میں ممکن نہ ہو تاہم مشترکہ مفادات یا مقاصد کے چند نکات پر اتفاق بھی کر لیا جائے اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن چند جگہوں پر شاید اکٹھی نـظر آسکتی ہے۔واضح رہے کہ عمران خان کی کل کے جلسے کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے پی پی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عمران خان کو کم ظرف قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہر شخص کا اپنا ظرف ہوتا ہے ، نواز شریف کی نا اہلی کو اپنا کریڈٹ سمجھنے والے عمران خان یہ بھول گئے ہیں کہ نواز شریف کی نا اہلی میں 70فیصد کردار پیپلزپارٹی نے ادا کیا ۔ انہوں نے پانامہ کیس سپریم کورٹ لے جانے کا کریـڈٹ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کیس سپریم کورٹ لے جانے کا کریڈٹ دیا جائے تو وہ سراج الحق کو جاتا ہے کیونکہ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس لے جانے والے سراج الحق تھے۔ نواز شریف کی نا اہلی کو اپنا کریڈٹ سمجھنے والے عمران خان یہ بھول گئے ہیں کہ نواز شریف کی نا اہلی میں 70فیصد کردار پیپلزپارٹی نے ادا کیا ۔ انہوں نے پانامہ کیس سپریم کورٹ لے جانے کا کریـڈٹ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کیس سپریم کورٹ لے جانے کا کریڈٹ دیا جائے تو وہ سراج الحق کو جاتا ہے کیونکہ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس لے جانے والے سراج الحق تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…