پیر‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2024 

سیکورٹی فورسز کا شاندار کومبنگ آپریشن، خطرناک بمبار گرفتار۔۔دہشتگرد کیا کرتا تھا؟ اہم انکشافات

1  ستمبر‬‮  2016

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پنجاب میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری کومبنگ آپریشن میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں ہیں جن کے نتیجے میں خود کش بمبار سمیت 6 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری کومبنگ آپریشن کے نتیجہ میں فیصل آباد اور گردونواح کے دیگر علاقہ جات سے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں خودکش بمباروں کے ہینڈلر بھی شامل ہیں جب کہ ایک دہشت گرد خود کش حملہ آوروں کو بھرتی کرتا تھا، یہ تمام دہشت گرد 2014 سے واچ لسٹ پر تھے۔واضح رہے کہ سانحہ کوئٹہ کے بعد ملک بھر میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیوں میں شدت آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک نئی طرز کا فراڈ


عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…