منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ حکومت کاوزراءکے لئے اہم فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے وزراء و کرپٹ افسران کو نیب سے بچانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کا تیار کردہ مسودہ محکمہ قانون کے پاس بھیج دیا گیا ، آئندہ ہفتے اسمبلی اجلاس میں منظوری حاصل کی جائےگی۔سندھ حکومت نے اپیکس کی رپورٹ پر بیوروکریسی اور سیاست دانوں کے خلاف نیب کی کارروائی روکنےکیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،قانونی مسودے کی تیاری بیوروکریسی کے اعلیٰ حکام کر رہے ہیں ،بل منظوری کے لئے محکمہ قانون سندھ کے پاس بھیج دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…