بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

datetime 28  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خط میں آئندہ بیل آئوٹ پیکیج کے وقت پاکستان کے سیاسی استحکام کو مدنظر رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ خط میں بانی پی ٹی آئی نے اپنا مؤقف واضح کیا ہے۔ خط کی مزید تفصیلات عوامی سطح پر بتائی جائیں گی۔

ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئی ایم ایف نے خط کے حوالے سے بھیجی گئی ای میل کا جواب نہیں دیا۔دوسری جانب ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کوئی بھی خط تاحال موصول نہ ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنماؤں نے عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق کی تاہم اْدھر آئی ایم ایف نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…