جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا 24 گھنٹے میں اہم خطاب کا امکان

datetime 4  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا آئندہ 24 گھنٹے میں اہم خطاب متوقع ہے۔ خطاب عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متعلق ہو گا۔ اس ضمن میں انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم کا اہم خطاب آئندہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا منعقدہ اہم

اجلاس بھی ختم ہو گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں ملک کی مجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق منعقدہ اجلاس میں آئندہ سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا اور پارلیمنٹری سیشن پربھی گفتگو ہوئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں حکومتی ترجمانوں کو آئندہ کی حکمت عملی سے متعلق گائیڈ لائنز بھی فراہم کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…