جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان نے قریبی ساتھیوں پر نظر رکھنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان اور قریبی ساتھیوں کی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر اعظم نے اس مقصد کیلئے وفاقی خفیہ ایجنسی کو ڈیوٹی سونپ دی ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منفی سرگرمیوں کے حوالے سے انہیں باخبر رکھیں۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں ایک مشیر کے ساتھ سخت رویہ اختیار کیا، وزیر اعظم کو مفصل خفیہ رپورٹس موصول ہو رہی ہیں۔اسی طرح وزیراعظم کے ایک قریبی ساتھی کے ساتھ بھی تعلقات تناؤ کا شکار ہیں، وزیراعظم کو موصول سکیورٹی رپورٹس میں بعض وزرا ءکو بہت مخلص بھی قرار دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…