پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

صدر اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار، حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے صدر اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر اور وزیراعظم کے کیمپ آفسز ختم کرنے کا فیصلہ اخراجات میں کمی کے لیے کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر اور وزیراعظم سے یہ اختیار واپس لینے کے لیے ان کے اختیار سے متعلق ایکٹ 1975 میں ترمیم لائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق

وزیراعظم اور صدر کے اختیار سے متعلق ایکٹ 1975ء میں ترمیم کے لیے مسودہ تیار کرلیا گیا ہے، جو منگل کووفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ترمیمی مسودے میں کہا گیا ہے کہ صدر اور وزیراعظم دفاتر اور رہائش کے سوا کوئی کیمپ آفس نہیں بناسکیں گے۔ذرائع کے مطابق کیمپ آفسز سے متعلق ترمیم کابینہ سے منظوری کے بعد بل کی شکل میں پارلیمنٹ میں پیش کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…