اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

روایتی طور پر الیکشن کمشنر کی پوزیشن تو۔۔۔!!! فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کی پوزیشن روایتی طور پر عدلیہ سے ہوتی ہے جو کہ بیورو کریٹس کے پاس چلی گئی ہے ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر کاکہنا

تھا کہ الیکشن کمیشن کی روایتی طور پر پوزیشن عدلیہ سے ہوتی ہے، اب یہ پوزیشن بیورو کریٹس کے پاس چلی گئی ،اس کی وجہ کیا ہے ،لگتا ہے اتفاق سے عدلیہ اور ادارے سے وابستہ ڈیکورم برقرار نہیں رکھ پارہی اور سپریم کورٹ کو دیکھنا چاہیے اور اندرونی تجزیہ کرنا چاہیے کہ کیا غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…