منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پرویز مشرف کو سزائے موت۔۔۔!!! لندن میں زیر علاج نوازشریف کا پہلا ردعمل سامنے آگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے پر پہلا باقاعدہ ردعمل سامنے آگیا، حسین نواز کے مطابق والد کا کہنا ہے کہ سابق صدرکی سزا کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے،پرویز مشرف کی سزا کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی خاموشی کے حوالے سے کہنا تھاکہ ممکنہ طور پر یہ ایک سیاسی حکمت عملی ہو۔

دوسری جانب  صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف کے حوالے سے فیصلہ ابھی میں نے پڑھا نہیں۔عدالتی فیصلہ تفصیل سے پڑھنے کے بعد اس پر رائے دے سکوں گا۔ شہبازشریف نے کہا کہ میرے خلاف کرپشن ثابت ہوتی تو نیب ثبوت سپریم کورٹ میں پیش کرتی۔ پاکستان کی خدمت کے بدلے میں ہمیں جو بھی تکلیف اٹھانی پڑی اٹھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…