جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

آصف زرداری کی طبیعت بگڑ گئی ،اہلخانہ اکٹھے ہوگئے، دل کا آپریشن کرانے پر غور ڈاکٹروں نے ہاتھ کھڑے کر دئیے، خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)جعلی بینک اکانٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت مزید بگڑ گئی۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری کی دھڑکن میں اضافہ کے ساتھ ساتھ دل کی تکلیف بھی بڑھ گئی ہے۔ سابق صدر کے اہلخانہ

کے ان کے دل کے آپریشن کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو پہلے بھی اسٹنٹ ڈالے جا چکے ہیں، ڈاکٹرز نے خدشہ ظاہر کیا ہے موجودہ صورتحال میں دل کا آپریشن خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…