بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سی ایس ایس امتحانات کیلئے عمر کی بالائی حد کم کرنے کا فیصلہ ،سائنس ،سوشل سائنسز والے امیدواروں کیلئے بھی اہم تجویز سامنے آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سی ایس ایس امتحانات کیلئے عمر کی بالائی حد 2سال کم کرنے کا فیصلہ ۔ سی ایس ایس کا نام تبدیل کرکے سینٹرل سروسز آف پاکستان رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سی ایس ایس کیلئے عمر کی بالائی حد 30 سے کم کرکے28سال مقرر کرنے کی تجویز ہے۔

سرکاری ملازمین کیلئے سی ایس ایس کی بالائی حد 32 سے کم کرکے 28سال کرنے کی تجویز زیر غور ہے ۔سی ایس ایس امتحان میں سائنس سوشل سائنسز والے امیدواروں کے درمیان نمبروں کا فرق ختم کرنے کی تجویز ہے۔واضح رہے کہ سی ایس ایس کے کامیاب امیدواروں کی شرح مایوس حد تک کم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…