اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دھرنا کنٹرول کرنے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟ چوہدری شجاعت نے 2نام لے دئیے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کر فراست کا ثبوت دیا، مشرف دورمیں اکثر لوگ مشورہ دیتے تھے کہ حکومتی رٹ قائم کریں۔ ایک انٹرویومیں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اناڑی کھلاڑیوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا تھا حکومتی رٹ قائم کریں، عمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کر فراست کا ثبوت دیا۔ انہوں نے کہا کہ مشرف دورمیں

اکثر لوگ مشورہ دیتے تھے کہ حکومتی رٹ قائم کریں۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پہلا دھرنا ہو ا جس میں مولوی اور پولیس آمنے سامنے تھے مگر جھگڑا نہیں ہوا، وزیراعظم اور وزیرداخلہ اعجاز شاہ کو دھرنا کنٹرول کرنے کا کریڈٹ جاتا ہے، دونوں نے بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ حالات کو کنٹرول کیا۔مسلم لیگ ق کے سربراہ نے کہا کہ حالات خراب ہو تے تو تصادم روکنا ممکن نہیں تھا، حالات کنٹرول کرنے میں اسلام آباد کی انتظامیہ بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…