مودی کا پاکستان جانے کا اعلان،کس تاریخ کوپاک سرزمین پر قدم رکھیں گے؟ بھارتی میڈیا نے بڑادعویٰ کردیا

13  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 8 نومبر کو بھارتی سائیڈ پر کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے ۔ یونین منسٹر ہرسمرت کور بادل نے ٹویٹ میں بتایا کہ بابا گرو نانک دیو جی کی برکت سے سکھ برادی کیلئے یہ خواب اب حقیقت میں بدلنے والا ہے کہ وہ اب گورودوارہ کرتار پور صاحب جا کر اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں گے ۔

مودی 8نومبر کو تاریخ کرنے جا رہے ہیں ۔علاوہ ازیں ہندوستان ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم مودی راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان جائینگے تاہم اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی۔واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھی کرتار پور راہداری منصوبے کے افتتاح کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…