مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اہم ترین اجلاس میں برطانیہ کا بھارت کو بڑا سرپرائز

16  اگست‬‮  2019

نیو یارک (  آن لائن)اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں برطانیہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جاناچاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ آج اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں کشمیریوں کی آواز 50برس بعد سنی گئی۔ بہت سے رکن ممالک نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے

پاکستان کے موقف کی تائید ہوئی ہے  اور یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے بھارت کشمیریوں کی آواز بند نہیں کرسکتا۔ کشمیری عوام کی آواز سلامتی کونسل کے اجلاس میں سنی گئی۔ کشمیر کے حوالے سے اجلاس ہونا بھارت کے موقف کی نفی ہے کشمیر کا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔برطانیہ نے سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں موقف اختیار کیا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کانوٹس لینا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…