عمران خان کا دورہ امریکہ توقعات سے بھی زیادہ کامیاب رہا، کیا کچھ طے پایا؟اپوزیشن کو کامیابیاں نظر کیوں نہیں آرہیں؟کیا ٹرمپ کی کشمیرپر ثالثی کی پیشکش حکومت کی بڑی اچیومنٹ نہیں؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

23  جولائی  2019

میں عمران خان کے دورے کو توقع سے زیادہ کامیاب سمجھتا ہوں‘ دونوں ملکوں کے درمیان سرد مہری بھی ختم ہو گئی‘ امریکا نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا اعلان بھی کر دیا‘ پاکستان سے افغانستان کے سلسلے میں مدد بھی مانگ لی اور پاکستان نے حامی بھی بھر لی اور امریکا

نے تجارت میں 20 فیصد اضافے اور کولیشن سپورٹ فنڈ کی بحالی کا اشارہ بھی دے دیا چناں چہ یہ دورہ ہر لحاظ سے کامیاب ہے لیکن اپوزیشن کو یہ کامیابیاں نظر کیوں نہیں آ رہیں‘ صدر ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کر دی‘ کیا یہ حکومت کی بڑی اچیومنٹ نہیں؟

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…