بھارت پرجے ایف سیونٹین تھنڈر طیاروں کا پہلا وار،بھارت نے ہمارے چار ٹھکانے ٹارگٹ کیے ہم نے چھ مقام ٹارگٹ کئے، تفصیلات جاری

27  فروری‬‮  2019

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ بھارت نے ہمارے چار ٹھکانے ٹارگٹ کیے ہم نے انکے چھ مقام ٹارگٹ کئے۔ بدھ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے ہمارے چار ٹھکانے ٹارگٹ کیے ہم نے انکے چھ مقام ٹارگٹ کئے۔ انہوں نے کہاکہ جے ایف سیونٹین تھنڈر طیاروں نے چھ ٹارگٹ کیے،پاکستان ایک زمہ دار ریاست ہے،

ہم نے سرحد پار نہیں کی۔ہم نے لاک ٹارگٹ کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ کھلے علاقے میں فائر کئے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی جہاز پیر گلی کے علاقے میں گرا، بھارت کاپائلٹ گرفتار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پائلٹ کے ساتھ مہذب سلوک کیا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی زخمی پائلٹ کو سی ایم ایچ منتقل کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے بھمبر گلی کے جی ٹاپ اور ناریان کے علاقے میں ٹارگٹ کو نشانہ بنایا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…