منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیرون ملک سے رقم ملنے کے جھانسے میں نہ آئیں ,ایف آئی اے نے واٹس ایپ ہیکرز سے خبردار کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) ایف آئی اے نے واٹس ایپ ہیکرز سے خبردار کر دیا ۔ ایف آئی اے نے انتباہ جاری کیا کہ بیرون ملک سے رقم ملنے کے جھانسے میں نہ آئیں ، یہ فراڈ ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ہیکرز کی جانب سے کالز کی شکایات پر ایف آئی اے نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ۔

ایف آئی اے نے صارفین کوبیرون ملک رقم ملنے والی کالز آنے پر کسی قسم کا ڈیٹا نہ دینے کی ہدایت کر دی۔ ایف آئی اے نے کہا کہ واٹس ایپ پر آنے والی ایسی کالز پر کوئی ڈیٹا نہ دیا جائے۔ایف آئی اے کے مطابق ہیکرز کی جانب سے وٹس ایپ ہائی جیک کیئے جانے کا خدشہ ہے ۔ایف آئی اے کی جانب سے فیس بک صارفین کے لیے بھی تفصیلی ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے ،27 صفحات پر مشتمل فیس بک سیکیورٹی گائیڈ ایف آئی اے سائبر سیکیورٹی ماہرین نے تیار کی ہے،انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا سروس فیس بک کے محفوظ استعمال کے لیے صارفین کیلئے تفصیلی معلومات دی گئی ہیں،فیس بک سیکیورٹی گائیڈ ڈائریکٹر سائبر کرائم کیپٹن ر شعیب کی خصوصی ہدایت پر تیار کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…