ایک قیمتی سوال
چارلس ٹی میٹکلف 1785ءمیں کلکتہ میں پیدا ہوا تھا‘ والد ایسٹ انڈیا کمپنی میں ڈائریکٹر تھا اور کلکتہ میں تعینات تھا‘ چارلس نے لندن سے تعلیم حاصل کی اور 1801ءمیں واپس آ کر کمپنی کی نوکری کر لی‘ وہ بنگال کے گورنر جنرل لارڈ ویسلے کا پرائیویٹ سیکرٹری تھا‘ برطانیہ اس وقت نپولین بونا پارٹ… Continue 23reading ایک قیمتی سوال