عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے

18  اپریل‬‮  2024

مسقط(این این آئی)گزشتہ چند دنوں سے سلطنت عمان میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے مناظر کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایسے میں ایک ایسی دلخراش ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک باپ اپنی چھوٹی بچی کو اسکول لینے جارہا تھا کہ سیلابی ریلے میں پھنس گی

ا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ ایک شخص خوف اور پریشانی میں اپنی بیٹی کو گلے سے لگائے کھڑا ہے۔باپ اپنی بچی کو سینے سے لگائے پانی سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف ہے جبکہ اس موقع پر لڑکی خوف سے چیخ رہی ہے اور رو رہی ہے۔عمانی حکام کا کہنا تھا کہ دارالحکومت مسقط سے تقریبا 150 کلومیٹر کے فاصلے پر ملک کے مشرق میں واقع شمالی شرقیہ گورنری میں گاڑیاں سیلاب میں بہہ جانے کے باعث 9 طالب علموں سمیت کم از کم 18 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…