بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا، 1006افراد ہلاک

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023 |

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مچھر سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہونے والی اموات ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔

غیرملکی خبررساں ادراے نے بتایا کہ بنگلادیش کی وزارت صحت کے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ڈینگی کے 2 لاکھ سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ اس بیماری سے ہونے والی اموات ایک ہزار 6 ہوگئی ہیں۔بنگلہ دیشی عہدیدار کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہونے والی اموات گزشتہ سالوں کے مقابلے میں کئی زیادہ ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے گزشتہ ماہ خبردار کیا تھا کہ وبا بنگلہ دیش میں صحت کے نظام پر بہت زیادہ دباو? ڈال رہی ہے۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…