بھارتی دیہاتیوں نے روڈ بنانے والے ٹھیکیدار کی جعلسازی بے نقاب کردی

1  جون‬‮  2023

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں روڈ بنانے والے ٹھیکیدار کی مبینہ جعلسازی کا مقامی شہریوں نے بھانڈا پھوڑ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے علاقے میں سڑک کی تعمیر کے لیے ناقص سامان استعمال کیا گیا۔بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ دیہاتی اپنے ہاتھوں سے ایک نئی تعمیر شدہ سڑک کو کارپٹ کی طرح اٹھا لیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوگوں کا کہنا تھا کہ مقامی ٹھیکیدار نے روڈ بناتے وقت جعلی کام کیا جبکہ دیہاتیوں نے مقامی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اس ناقص کام کی منظوری دینے والے انجینئرکے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔دوسری جانب بھارتی ٹھیکیدار نے دعوی کیا کہ روڈ کی تعمیر کے لیے جرمن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…