مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ سورۃ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اْٹھی،

29  مئی‬‮  2023

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر سورہ رحمن کی تلاوت کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عظیم الشان عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مودی نے ہندوئوں کی رسومات ادا کیں اور پنڈتوں نے بھجن بھی گائے۔

پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب ایک قاری صاحب کو مدعو کیا گیا اور انھوں نے سورہ رحمن کی تلاوت کی۔اس موقع پر وزیر اعظم مودی سمیت تمام ارکان سر جھکائے سورہ رحمن کی تلاوت سنتے رہے۔اکثر مسلم ارکان اسمبلی نے سورہ رحمن کی تلاوت کو سراہا تاہم کچھ مسلم رہنمائوں نے وزیرِ اعظم مودی اور بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار نے اپنے تعصبانہ اور امتیازی سلوک کو چھپانے کیلئے ایسا کیا۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کو نام نہاد سیکولر اسٹیٹ ظاہر کرنے کیلئے یہ اقدام کیا وگرنہ گجرات فسادات ہوں، متنازع شہریت بل، کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ ہو یا تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی ہو۔ مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…