سعودی عرب تاریخ میں پہلی بار حیرت انگیز اور ناقابل یقین تبدیلی مملکت میں پہلی بارویلنٹائن ڈے منانے کی کھلی چھٹی دے دی گئی

14  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ایک معتدل خیالات کی ریاست بنانے کے عزم پر کاربند ہیں۔جہاں وہ مملکت کیلئے انقلابی اور اصلاحی اقدامات اٹھاتے نظر آرہے ہیں وہیں وہ سعودی خواتین کو بھی معیشت میں بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے گھروں سے باہر آنے کی ترغیب دیتے نظر آئے ہیں۔ آج 14 فروری ہے یعنی ویلنٹائن کا تہوار، جو دُنیا بھر میں منایا جاتا ہے

تاہم حیرت کی کی بات یہ ہے کہ سعودی عرب میں تاریخ میں سعودی عوام کی جانب سے پہلی بار ویلنٹائن ڈے مغربی تہوار بغیر کسی روک ٹوک کے سرکاری سطح پر مناتے ہوئے نظر آئی ہے ۔ عوام سڑکوں کنارے اور شاپنگ مالز میں اپنے چاہنے والوں کیلئے رنگا رنگ کے پھول اور تحائف خریدنے میں مصروف رہے اور انہیں کسی نے کچھ نہیں کہا ۔ تاہم تین سال قبل یہ عالم تھا کہ کوئی کسی ریستوران میں ویلنٹائن کے موقع پر پریمی جوڑوں کا اجتماع نظر آتا یا کوئی اور سالگرہ یا خوشی کی تقریب بھی منائی جا رہی ہوتی تو اس ریستوران کو سربمہر کر کے اس پر بھاری جرمانہ کر دیا جاتا تھا ۔ تاہم اس بار بغیر کسی روک ٹوک کے ریستوران ویلنٹائن ڈے کی موقع کی مناسبت سے سجاوٹ میں مصروف نظر آئے ۔ دورے ماضی کی طرح کسی نے چھپ کر نہیں بلکہ سر عام مغربی تہوار منایا ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…