جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

امریکی صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے سنجیدہ

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

ہیوسٹن(این این آئی) پاکستان سفیر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے سنجیدہ ہیں۔ ایک انٹرویو میں اسد مجید نے کہا کہ پوری دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر پر مرکوز ہے، امریکی صدر بھی اس مسئلے پر

سنجیدہ ہیں۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ مختلف امریکی شہروں میں یوم یک جہتی کشمیر پر مذاکرے اور سیمینار ہوں گے، کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت ملنا چاہیے۔ خیال رہے کہ 5 فروری کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں یوم یک جہتی کشمیر منایا جائے گا۔‎



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…