امریکا نے پاسدارانِ انقلاب کا اہم کمانڈر بلیک لسٹ کردیا

18  جنوری‬‮  2020

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ایران کے صوبہ الاھواز میں تعینات سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسن شاہوار پور پرانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عاید کرنے کے بعد اسے بلیک لسٹ کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہْک نے واشنگٹن میں

ایک پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہوارپور کو کو ویزوں سے متعلق پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ، کیونکہ وہ مظاہرین کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہوا ہے۔ہک نے کہا کہ ویزا پر پابندی کسی ایرانی عہدیدارکے خلاف پہلا اقدام ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شاہوار پور نے گذشتہ نومبر میں معشور کیعلاقے میں پرامن احتجاج کرنے والے میں 148 نہتے ایرانیوں کے قتل عام کی نگرانی کی تھی۔برائن ہْک نے کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے ایران میں مظاہرین کی طرف سے ملنے والے پیغامات اور شکایات کی روشنی میں مسٹر شاھوار پور پر پابندیاں عاید کی ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…