منگل‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں جمون ریجن کے علاقے اکھنور میں ایک دھماکے میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع جموں کے علاقے پلاںوالا اکھنور میں بھارتی فوجی گاڑی دھماکہ خیزمواد سے ٹکرانے سے بھارتی فوج کا ایک حوالدار ہلاک اور

دو زخمی ہو گئے۔ایک سرکاری عہدے دار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فوجی معمول کے گشت پر تھے ۔ ہلاک ہونیوالے فوجی حوالدار کی شناخت 4راج رائفلز کے سنتوش کمار کے طورپر ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونیوالوں میں نائیک Gemraرام اور نائیک کرشن لعل شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)


ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…