سعودی تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد امریکہ کی خلیج میں اضافی کمک بھیجنے کی تیاریاں،بڑے فیصلے کرلئے گئے

20  ستمبر‬‮  2019

واشنگٹن(  آن لائن)امریکی عسکری ذمے داران نے بتایا ہے کہ پینٹاگان کے عہدے داران نے اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ملاقاتیں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں ہونے والے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی تیاری کے سلسلے میں ہوئیں۔امریکی اخبارکے مطابق عسکری ذمے داران نے بتایاکہ پینٹاگان ارامکو

حملوں کے بعد اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط تر بنانے کے لیے خلیج کے علاقے میں فضائی دفاعی نظام کی مزید بیٹریز کے علاوہ نگرانی کے طیارے اور ساز و سامان بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔اسی طرح وہ دیگر کئی آپشنز میں مستقبل میں کم از کم ایک طیارہ بردار جہاز باقی رہنے پر بھی غور کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…