جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

 پاکستان میں واقع جائیداد کے تنازع پر برطانیہ میں دو گروپوں میں خونی تصادم،ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

datetime 25  اگست‬‮  2019 |

برمنگھم(این این آئی) پاکستان میں جائیداد کا تنازع پر برطانیہ کے شہر برمنگھم میں دو گروپوں میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں پر چاقو سے وار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برمنگھم میں دو گروپوں کے تصادم میں ایک شخص جان بحق اور تین زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت

تشویشناک بتائی جارہی ہے۔برطانوی پولیس کے مطابق قتل اور زخمی ہونے والے افراد پر چاقو سے وار کیا گیا ہے۔ پولیس نے قتل کے الزام میں 32 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق فریقین یک دوسرے کو جانتے ہیں، اس لیے کسی نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جا رہا، تاہم دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقہ مکینوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…