پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

چینی خلائی مشن نے کبھی نظرنہ آنیوالا چاند کا دوسرا رخ دکھا دیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی )چین کی طرف سے بھیجی گئی چاند گاڑی نے چاند کا وہ رخ دکھایا ہے جس کا پہلے کبھی مشاہدہ نہیں کیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی یوٹو گاڑی کی طرف سے بھیجی گئی تصاویر کی خاص بات چاند کا دوسرا رخ دکھانا ہے جس کا سامنا کبھی زمین سے نہیں ہوتااور نہ پہلے کبھی کوئی مشن وہاں تک پہنچا ۔اس سے پہلے یوٹو روور نے ایک سو پندرہ میل چوڑے گڑھے

کی تصاویر بھیجی تھیں ، اس مشن کے ذریعے چاند کے دونوں جانب کیمیائی فرق کا تجزیہ کیا جائے گا۔ابتدائی اندازہ تھا کہ یہ گاڑی 78 دن تک کارا?مد رہے گی مگر یہ اس کے بعد بھی مشن جاری رکھے ہوئے ہے ۔چین کا یہ مشن نظام شمسی کی ابتدا کے بارے میں جاننے میں بھی مدد گار ہوگا ، امید ہے کہ اس مشن سے حاصل معلومات کے نتائج ایک ماہ میں سامنے آئیں گے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…