اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

دولہا کو امریکا میں لانے کی ہزاروں کم عمر دلہنوں کی درخواستیں منظور،49 سالہ شخص کی 15 سالہ دلہن بھی شامل

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مردوں کی جانب سے امریکا میں بچے اور کم عمر دلہنوں کو لانے کے لیے گزشتہ دہائی میں متعدد درخواستیں دی گئی تھیں جنہیں منظور کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک کیس میں 49 سالہ شخص نے اپنی 15 سالہ دلہن کے لیے درخواست دی تھی۔

ان افراد کا داخلہ قانونی طور پر جائز ہے، امیگریشن اینڈ نیشنل ایکٹ میں کم از کم عمر کی کوئی شرائط نہیں، امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز میں صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ گویا یہ شادی قانونی ہے اور جہاں یہ افراد رہیں گے وہاں اسے جائز سمجھا جائے گی یا نہیں۔تاہم اس ڈیٹا نے کئی سوالات اٹھا دئیے کہ کیا امیگریشن سسٹم سے جبری شادیوں میں اضافہ ہوگا اور امریکی قانون کم یا جبری شادی کو روکنے کی کوشش میں مسائل کی وجہ ہیں؟واضح رہے کہ امریکا میں بالغ شخص کی کم عمر شخص سے شادی عام بات ہے جبکہ کئی امریکی ریاستیں چند شرائط کے ساتھ اس کی اجازت بھی دیتی ہیں۔سینیٹ ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی کی جانب سے 2017 میں طلب کی گئی رپورٹ میں موجود ڈیٹا کے مطابق 5 ہزار سے زائد بالغ افراد نے کم عمر ساتھی کو لانے کی اجازت طلب کی تھی جبکہ 3 ہزار سے زائد کم عمر بچوں نے بالغ افراد کو بلانے کے لیے درخواستیں دی تھیں۔  پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مردوں کی جانب سے امریکا میں بچے اور کم عمر دلہنوں کو لانے کے لیے گزشتہ دہائی میں متعدد درخواستیں دی گئی تھیں جنہیں منظور کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک کیس میں 49 سالہ شخص نے اپنی 15 سالہ دلہن کے لیے درخواست دی تھی۔ان افراد کا داخلہ قانونی طور پر جائز ہے، امیگریشن اینڈ نیشنل ایکٹ میں کم از کم عمر کی کوئی شرائط نہیں

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…