پاکستان کے 2مزید مصنوعی سیارے خلائی مدار میں پہنچ گئے،چین کاخلائی صنعت میں پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم 

6  دسمبر‬‮  2018

بیجنگ(آئی این پی)عالمی خلائی صنعت میں چین اپنے ساتھ پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہے، چین پہلے ہی خلائی صنعت میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے، پاکستان نے حال ہی میں چین کے جیو قوان خلائی سٹلائٹ سینٹر سے دو مصنوعی سیارے خلائی مدار میں بھیجے ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق چین نے خلائی تحقیق ایسے ہی جاری رکھی تو آئندہ 5سالوں میں چین بڑی خلائی طاقت کی شکل اختیار کر لے گا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی خلائی صنعت میں چین اپنے ساتھ پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہے، چین کئی سالوں سے پہلے ہی خلائی صنعت میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے، پاکستان نے حال ہی میں چین کے جیو قوان خلائی سٹلائٹ سینٹر سے دو مصنوعی سیارے خلائی مدار میں بھیجے ہیں، پاکستان کے پی آر ایس ایس ون اور پاک ٹی ای ایس ۔اے 1چائنیز لانگ مارچ 2کے ذریعے خلائی مدار میں اتارے گئے ہیں ،ایک اندازے کے مطابق چین نے خلائی تحقیق ایسے ہی جاری رکھی تو آئندہ 5سالوں میں چین بڑی خلائی طاقت کی شکل اختیار کر لے گا۔چین کے شہر بیجنگ میں چھٹے خلائی فورم شروع ہو چکا ہے، فورم کی شروعات سے قبل بین الاقوامی سیٹلائٹ مشاورتی کونسل کے یورپی کنسلٹینٹ پیکام ریون نے چینی نوجوانوں کی خلائی تحقیق میں دلچسپی کو سراہا ہے۔ چینی نوجوان نسل انتہائی تیزی کے ساتھ چین کو ترقی کی منازل طے کراوا رہی ہے یہی وجہ ہے کہ چین نے خلائی تحقیقات میں بے پناہ ترقی کی ہے۔ چینی حکومت بھی خلائی تحقیقاتی اداروں کی مکمل معاونت کر رہی ہے۔ عالمی خلائی صنعت میں چین اپنے ساتھ پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہے، چین پہلے ہی خلائی صنعت میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے، پاکستان نے حال ہی میں چین کے جیو قوان خلائی سٹلائٹ سینٹر سے دو مصنوعی سیارے خلائی مدار میں بھیجے ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…