ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

سوڈان کی معروف ٹی وی اینکر حسینہ نے مالدار سعودی پرستار کی 25ملین ڈالر اور ریاض میں بنگلہ بطور حق مہر کے عوض شادی کی پیشکش کا ایسا جواب دیدیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈان کی معروف ٹی وی اینکر حسینہ نے مالدار سعودی پرستار کی 25ملین ڈالر اور ریاض میں بنگلہ بطور حق مہر کے عوض شادی کی پیشکش ٹھکرا دی،مجھے سوڈانی ہونے پر فخر ہے اور میرا شوہر سوڈانی ہی ہو گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک متمول سعودی پرستار

نے شادی پر رضا مندی کی صورت سوڈان کی معروف ٹی وی اینکر “لوشی” کو 25 ملین ڈالر حق مہر اور ریاض میں وسیع وعریض بنگلہ بطور تحفہ پیش کرنے پیشکش کی۔ تاہم “لوشی” نے نظروں کو خیرا کرنے والی اس پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ عرب نیوز پورٹل “عاجل” کے مطابق سوڈان سے تعلق رکھنے والی ٹی وی اینکر آلا المبار جنہیں “لوشی” کے لقب سے جانا جاتا ہے نے سعودی تاجر کی جانب سے نشر ہونے والی خبر پر صرف مجھے منظور ہے کے ٹویٹ پر اکتفا کیا۔ اس حوالے سے ٹویٹر پر لوگوں نے اسے سراہا جبکہ بعض نے مخالفت میں ٹویٹ کیا۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ لوشی کا ٹویٹ اسکا واضح جواب ہے جو اقرار میں ہے۔ٹویٹر پر جاری بحث کا جواب دیتے ہوئے ‘لوشی’ نے ایک بار پھر اپنے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے سوڈانی ہونے پر فخر ہے. یہ میرے لئے کافی ہے کہ میں افریقہ کی بیٹی ہوں، میرا شوہر سوڈانی ہی ہو گا “لوشی کی اس وضاحت کے بعد سوڈان کے اخبار کا کہنا ہے کہ سوید الجاسر نامی سعودی تاجر نے لوشی سے شادی کیلئے بطور مہر 25 ملین ڈالر اور ریاض میں بنگلے کی آفر کی ہے۔ لوشی کی جانب سے ٹویٹ پر وضاحت کے بعد سعودی تاجر نے اس شخص کے لئے انعام کا اعلان کیا ہے جو اسے ‘لوشی’ کا موبائل نمبر لا کر دے گا ۔سوشل میڈیا پر سعودی تاجر نے اپنے بارے میں لکھا ہے کہ وہ ارب پتی ہے اس کا سرمایہ 150 ملین ڈالر سے زیادہ ہے جبکہ بے شمار گاڑیاں اور سنٹرل ریاض میں متعدد عمارتوں کا مالک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…