تلخیاں اپنی حدوں کو چھونے لگیں، بھارت کو خوش کرنے کے لیے امریکہ نے انتہائی قدم اٹھا لیا، پاکستان کے ساتھ بڑا معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان

26  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے 2016ء سے قبل ہونے والے معاہدہ پر عملدرآمد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو آٹھ ایف سولہ طیارے دینے سے انکار کر دیا ہے، پاکستان نے سرکاری دستاویزات کے مطابق 8 ایف سولہ طیاروں کے لیے امریکہ کو 699 ملین ڈالر دینے تھے اور چالیس فیصد رقم پاکستان نے قومی خزانے سے دینے تھے جبکہ باقی کی رقم امریکہ نے اپنے غیر ملکی فنڈز سے دینی تھی، پاکستان اور امریکہ کے درمیان یہ معاہدہ 2016ء میں ہوا مگر امریکہ

کی موجودہ انتظامیہ نے اس فیصلے پر عملدرآمد روک دیا ہے اس کے علاوہ امریکی کانگریس نے بھی اس معاہدے کی مخالفت کی تھی، امریکی انتظامیہ کے اس عمل سے اب پاکستان کو مزید ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں، امریکہ اور پاکستان کے مابین بڑھتی ہوئی خلیج سے جہاں دونوں ممالک کے قومی مفادات کو نقصان پہنچ رہا ہے وہیں جنوبی ایشیا میں سکیورٹی کے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکہ نے 2016ء سے قبل ہونے والے معاہدہ پر عملدرآمد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…