اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

datetime 6  مئی‬‮  2023

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

سئیول(این این آئی ) امریکا کا ایف16 طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ ہوگیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کا ایف 16 جنگی طیارہ جنوبی کوریا میں امریکی فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔حکام کے مطابق طیارہ آٹھویں فائٹر ونگ کا ایف 16 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو کھیتوں میں گر کرتباہ ہوا۔… Continue 23reading امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کا سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کا سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت کیلئے سامان اورآلات فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔پینٹا گون کے بیان کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 45 کروڑ ڈالرز معاہدے کی منظوری دی ہے، اس کا ٹھیکہ لاکہیڈ مارٹن کارپوریشن کو دیا جائے گا۔امریکی ادارے یو ایس ڈیفنس سکیورٹی… Continue 23reading امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کا سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکا نیٹواتحادی ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پرآمادہ

datetime 30  جون‬‮  2022

امریکا نیٹواتحادی ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پرآمادہ

امریکا ترکی کوایف 16 دینے  پرآمادہ انقرہ (این این آئی)ترکی کی جانب سے فن لینڈ اورسویڈن کی نیٹو میں شمولیت کا راستہ صاف کرنے کے 24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں پینٹاگون کی ایک سینئر عہدہ دار نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو کی سلامتی کے لیے تعاون کے ضمن میں ترکی کو ایف… Continue 23reading امریکا نیٹواتحادی ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پرآمادہ

ایف سولہ فیلکن ایک انجن والا، آواز کی رفتار سے تیز اڑنے والا طیارہ 42سال قبل امریکی ایئر فورس میں شامل طیارے نے پہلی پرواز کب کی تھی؟جانئے

datetime 11  مارچ‬‮  2020

ایف سولہ فیلکن ایک انجن والا، آواز کی رفتار سے تیز اڑنے والا طیارہ 42سال قبل امریکی ایئر فورس میں شامل طیارے نے پہلی پرواز کب کی تھی؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ساختہ ایف-16 فیلکن لڑاکا طیاروں کو ملٹی رول کومبیٹ (ہمہ جہت جنگی) طیارے کا درجہ حاصل ہے۔ایف-16 فیلکن ایک انجن والا، آواز کی رفتار سے تیز اڑنے والا طیارہ ہے۔ جو (Mach 2) رفتار پر 9-جی کی گریویٹی فورس (جی-فورس) پر مینوور کرسکتا ہے۔امریکی کمپنی کے تیار کردہ ایف-16 فیلکن کی… Continue 23reading ایف سولہ فیلکن ایک انجن والا، آواز کی رفتار سے تیز اڑنے والا طیارہ 42سال قبل امریکی ایئر فورس میں شامل طیارے نے پہلی پرواز کب کی تھی؟جانئے

اسلام آباد میں گر کر تباہ ہونے والا طیارہ F-16نکلا پائلٹ کا کیابنا؟مزیدتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد میں گر کر تباہ ہونے والا طیارہ F-16نکلا پائلٹ کا کیابنا؟مزیدتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے قریب چاندتارا کے جنگل میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق کچھ دیر قبل خصوصی تربیتی طیارہ مشہور چاندتارا چوک کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا جہاں پاکستان اسپورٹس بورڈ امپلائی کالونی بھی واقع ہے، حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔پولیس… Continue 23reading اسلام آباد میں گر کر تباہ ہونے والا طیارہ F-16نکلا پائلٹ کا کیابنا؟مزیدتفصیلات سامنے آگئیں

تلخیاں اپنی حدوں کو چھونے لگیں، بھارت کو خوش کرنے کے لیے امریکہ نے انتہائی قدم اٹھا لیا، پاکستان کے ساتھ بڑا معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2017

تلخیاں اپنی حدوں کو چھونے لگیں، بھارت کو خوش کرنے کے لیے امریکہ نے انتہائی قدم اٹھا لیا، پاکستان کے ساتھ بڑا معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے 2016ء سے قبل ہونے والے معاہدہ پر عملدرآمد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو آٹھ ایف سولہ طیارے دینے سے انکار کر دیا ہے، پاکستان نے سرکاری دستاویزات کے مطابق 8 ایف سولہ طیاروں کے لیے امریکہ کو 699 ملین ڈالر دینے… Continue 23reading تلخیاں اپنی حدوں کو چھونے لگیں، بھارت کو خوش کرنے کے لیے امریکہ نے انتہائی قدم اٹھا لیا، پاکستان کے ساتھ بڑا معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان

F-16طیاروں کی پاکستان کو فروخت رکوانے کیلئے بھارت نے کتنی بڑی رقم ادا کی؟ امریکی سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف!!

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

F-16طیاروں کی پاکستان کو فروخت رکوانے کیلئے بھارت نے کتنی بڑی رقم ادا کی؟ امریکی سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف!!

نیویارک (این این آئی)سابق امریکی سینیٹر لاری پریسلر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو ایف 16 طیارے دینے کا معاہدہ کروانے کے لیے جس لابنگ فرم نے کام کیا تھا، اسی نے تجویز شدہ فروخت کو رکوانے کے لیے طیارہ ساز کمپنی کے سامنے بھارت کی وکالت کی تھی۔اس بات کا انکشاف سابق امریکی… Continue 23reading F-16طیاروں کی پاکستان کو فروخت رکوانے کیلئے بھارت نے کتنی بڑی رقم ادا کی؟ امریکی سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف!!

پاکستان نے امریکی F-16,18,15 ، روسی سخوئی 27 اور فرانسیسی میراج 2000 طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا !!!

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان نے امریکی F-16,18,15 ، روسی سخوئی 27 اور فرانسیسی میراج 2000 طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا !!!

اسلام آباد (این این این نیوز ایجنسی )پاکستانی لڑاکا طیارے ’جے ایف 17 تھنڈر‘ کے جدید ترین ورژن’بلاک 3‘ کے ڈیزائن کو حتمی شکل دیدی گئی جس کے بعد یہ چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ جدید ہوجائیگا اور اپنی صلاحیتوں میں امریکی ایف 16، ایف/اے 18 اور ایف 15 روس کے سخوئی… Continue 23reading پاکستان نے امریکی F-16,18,15 ، روسی سخوئی 27 اور فرانسیسی میراج 2000 طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا !!!